یحیٰ خان یوسف زئی کے اشعار
دشت پھر کیوں نہیں رہے آباد
ابر آزاد ہے ہوا محفوظ
جو ہوا کی پناہ میں آئے
وہی رہ جائے گا دیا محفوظ
-
موضوع : چراغ
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
شہر کے شہر کو بیمار بنا رکھا ہے
آگ لگ جائے ترے کار مسیحائی کو