Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ظفر عالم کا تعارف

تخلص : 'خالد ظفر'

اصلی نام : ظفر عالم

پیدائش :الہٰ آباد, اتر پردیش

خالد ظفر نے دہلی یونیورسٹی سے بعنوان ’’ترقی پسندتحریک کو عبدالعلیم کی دین‘‘پی ۔ایچ ۔ڈی کی صند حاصل کی ہے ۔ اردو کے ساتھ ساتھ ہندی ادب سے بھی والہانہ شغف رکھتے ہیں۔ملک کے موقر ادبی رسائل و جرائد میں ان کے مضامین ،مقا لات اور تبصرے شائع ہوتے رہتے ہیں۔

موضوعات

Recitation

بولیے