لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"چاقو" کے معنی
ریختہ لغت
chaaquu
चाक़ूچاقُو
پھل سبزی ترکاری اور دوسری چیزیں کاٹنے کے کام آنے والا آلہ (جس میں لوہے کا دھاردار پھل اور دستہ لگا ہوتا ہے اسے کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے)، قلم تراش، چھری
chaaquu maarnaa
चाक़ू मारनाچاقُو مارْنا
چاقو سے حملہ کرنا .
chaaquu-maar
चाक़ू-मारچاقُو مار
چاقو چلانے والا ؛ چاقوسے ضرب لگانے کا ماہر .
chaaquu phernaa
चाक़ू फेरनाچاقُو پھیرنا
چاقو سے کاٹنا، چاقو چلانا