لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"baktaa" کے معنی
ریختہ لغت
baktaa
बकताبکتا
بادہ گو، جھک مارتا ہے، فضول باتیں کرنے والا، فضول گوئی کرتا ہے، وہ جوبکے، بکواسی، بکی، بکے
kyaa baktaa hai
कया बक्ता हैکیا بَکْتا ہے
(تحقیراً) جب کوئی فضول اور بیہودہ بات کر رہا ہو تو اُسے خاموش کرنے کے لئے کہتے ہیں، غلط کہتا ہے، بیہودہ کہتا ہے
aagam-baktaa
आगम-बकताآگَم بَکْتا
نجومی، جوتشی، رمال، پیش گوئی کرنے والا