لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ga.ngaa" کے معنی
ریختہ لغت
ga.ngaa
गंगाگَنگا
بھارت میں ایک مشہور دریا جو سلسلۂ کوہ ہمالیہ کے گنگوتری نامی ایک پہاڑ سے نکل کر مختلف علاقوں سے گزرتا ہوا خلیج بنگال میں گِرتا ہے، ہندو اس دریا کو نہایت مقدس مانتے ہیں اور اس میں نہانا باعث ثواب اور مُردوں کی راکھ یا ہڈَیاں اس میں ڈالنا ذریعۂ نجات سمجھتے ہیں
gangaa-maa.ii
गंगा-माईگَنْگا مائی
عقیدت اور احترام سے گنگا کو کہتے ہیں جو ہندوؤں کے نزدیک مقدس ہے
gangaa aa.ii
गंगा आईگنگا آئی
مطلب بے محنت پورا ہوا
پلیٹس لغت
H