لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"leTe.n" کے معنی
ریختہ لغت
leTe jaanaa
लेटे जानाلیٹے جانا
پسرے جانا ، ہمت ہار دینا ، کم ہمت ہو جانا ؛ نہایت خوشامد درآمد کرنا ، بِچھے جانا .
latten
lattenlatten
تانبے اور جست کا مرکب اکثر چادروں کی شکل میں لپٹا ہوا جو پہلے زمانے میں یادگاری اشیا اور کلیسائی ظروف وغیرہ میں استعمال ہوتا تھا۔.