لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"meT" کے معنی
ریختہ لغت
meT
मेटمیٹ
مٹا ہوا، برباد، مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل، جیسے ملیامیٹ
meT jaanaa
मेट जानाمیٹ جانا
مٹا جانا ، برباد کرلینا ، ختم کر لینا (عموماً زندگی) ۔
meT denaa
मेट देनाمیٹ دینا
مٹا دینا ، ضائع کر دینا ، محو کر دینا نیز ختم کر دینا ، برباد کر دینا ۔
meT Daalnaa
मेट डालनाمیٹ ڈالنا
تباہ کر ڈالنا ، برباد کر ڈالنا ، خراب کر لینا یا کر دینا ۔