لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"paavegaa" کے معنی
ریختہ لغت
jo karegaa so paavegaa
जो करेगा सो पावेगाجو کَرے گا سو پاوے گا
جیسا عمل ہوگا ویسا ہی صلہ یا اجر ملے گا.
naachegaa so paavegaa
नाचेगा सो पावेगाناچے گا سو پاوے گا
جو محنت کرے گا اسے فائدہ ہو گا
jo jaagegaa vo paavegaa
जो जागेगा वो पावेगाجو جاگے گا وہ پاوے گا
جو ہوشیار رہتا ہے وہی فائدہ اٹھاتا ہے.
sovegaa so khovegaa jaagegaa so paavegaa
सोवेगा सो खोवेगा जागेगा सो पावेगाسووے گا سو کھووے گا جاگے گا سو پاوے گا
غافل نقصان اٹھائے گا، ہوشیار فائدے میں رہے گا