لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"sabr-o-razaa" کے معنی
ریختہ لغت
sar ko aanaa
सर को आनाسَر کو آنا
پیچھے پڑنا ، لڑنے کو آمادہ ہونا ، کاٹنے کو دوڑنا
sar kaa pasiina paa.nv ko aanaa
सर का पसीना पाँव को आनाسَر کا پَسِینَہ پانو کو آنا
بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .
paa.nv ko sar kaa pasiina aanaa
पाँव को सर का पसीना आनाپاوں کو سَر کا پَسینَہ آنا
رک : پاؤں کا پسینہ سر پر چڑھنا.
paa.nv ko sar kaa pasiinaa aanaa
पाँव को सर का पसीना आनाپاؤں کو سَر کا پَسِینا آنا
۔ دیکھو۔ پاؤں کا پسینا سر تک آنا۔ ؎