لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ukha.Dte" کے معنی
ریختہ لغت
akhaa.De
अखाड़ेاَکھاڑے
سنسکرت
کشتی لڑنے یا فن سپہ گری کی مشق کرنے کی جگہ یا میدان، چوکور کھودی ہوئی نرم مٹی کی جگہ جس میں پہلوان کے دان٘و پیچ سیکھتے لڑتے یا فن سپہ گری کی مشق کرتے ہیں،
kyaa ukhaa.De gaa
क्या उखाड़े गाکیا اُکھاڑے گا
کیا بگاڑ لے گا ، کیا ضرور پہنچا سکتا ہے ، کچھ نہیں کر سکتا.
akhaa.De me.n aa.o
अखाड़े में आओاَکھاڑے میں آؤ
مقابلہ کرو، ذرا سامنے آ کے دیکھو
akhaa.De me.n utarnaa
अखाड़े में उतरनाاَکھاڑے میں اُتَرْنا
مقبلہ کرے کے لئے میدان میں آنا ، مقابلہ کرنا