لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"'faa.ez'" کے معنی
ریختہ لغت
farz
फ़र्ज़فَرْض
عربی
(فقہ) وہ عمل جو دلیل قطعی سے ثابت ہو اور اس میں شبہ نہ ہو، جیسے: نماز روزہ وغیرہ اس کا منکر کافر ہے اور تارک مستوجب عذاب، فرمودۂ خداوندی، جس کا کرنا لازمی ہو
faze
fazefaze
بول چال: پریشان کرنا (پریشان کُن) گڑبڑ ڈالنا ، رخ پلٹنا ، درہم برہم کرنا۔.
fez
fezfez
بعض مسلم ممالک میں رائج پھندنے دار رومی یا سرخ ترکی ٹوپی.