لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"'jigar'" کے معنی
ریختہ لغت
jigar
जिगरجِگَر
وہ خون بستہ جو کل ذی روح کے پہلو میں ہوتا ہے جسے مخزن خون بھی کہتے ہیں، اعضائے رئیسہ میں سے ایک عضو کا نام، کلیجا، کلیجی
فارسی
kyaa jigar
क्या जिगरکیا جِگَر
کیا مجال ، حوصلہ نہیں.