ریختہ ڈکشنری پر ''mahtaab'' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"'mahtaab'" کے معنی
ریختہ لغت
mahtaab
महताबمَہتاب
فارسی
چاند، قمر، ماہ
maahtaab
माहताबمَاہتاب
فارسی
چاند، قمر، بدر، ہلال
mahtaa
महताمَہتا
سنسکرت
گاؤں کا سردار، مقدم، چودھری، زمیندار
mahtaabii
महताबीمَہتابی
فارسی
(معماری) ایک اونچا بڑا کھلا ہوا کٹہرے دار چبوترہ جو اکثر محل وغیرہ میں چاندنی کی بہار دیکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ؛ صحن کے آگے بیچ میں نکلا ہوا چبوترہ
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند