ریختہ ڈکشنری پر ',0J4' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
",0J4" کے معنی
ریختہ لغت
aaj
आजآج
سنسکرت
۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).
'aaj
'आजعاج
عربی
ہاتھی دان٘ت، ہاتھی کے دان٘ت سے بنی ہوئی کوئی چیز
aaj ko
आज कोآج کو
آج، ایسے موقع پر، ایسے دنوں میں (اکثر حسرت اور تمنا کے موقع پر مستعمل)
aaj kii
आज कीآج کی
آج کا (رک) کی تانیث.
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند