ریختہ ڈکشنری پر ',EAlA' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
",EAlA" کے معنی
ریختہ لغت
aalaa
आलाآلا
آلا اودل کا منظوم قصہ، منظوم رزمیہ داستان، بے سروپا قصہ، طول طویل داستان
سنسکرت
aalaa
आलाآلاء
نعمتیں، عطا، بخشش، عطیہ
عربی
aala
आलाآلَہ
کسی صفعت و حرفت یا فن میں کام دینے والا اوزار یاکل
عربی
aa'laa
आ'लाاَعْلیٰ
عمدہ، بہت عمدہ، ہر اعتبار سے بہتر، فائق تر، بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)
عربی
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند