ریختہ ڈکشنری پر ',SYd' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
",SYd" کے معنی
ریختہ لغت
sad
सदصَدأ
رنگ ؛ (تصوف) اس ملکی حجاب کو کہتے ہیں جو تعینات آفاقی کے اثر اور نفس کی ظلمت کی وجہ سے قلب پر طاری ہو جاتا ہے اور قبول تجلیات و حقائق میں حاجب ہوتا ہے اور یہ اس کی ابتدائی حالت کا نام ہے اور جب یہ حجاب بڑھ جاتا ہے اور قلب تجلیات و حقائق سے محروم ہو جاتے ہیں تواس کو رین کہتے ہیں.
عربی
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند