ریختہ ڈکشنری پر ',gufJ' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
",gufJ" کے معنی
ریختہ لغت
guphaa
गुफाگُپھا
پھندنا، جو ریشہ یا چاندی سونے کے تاروں کو اکٹھا کر کے ٹوپی میں لٹکاتے اور بوٹ میں بھی باندھتے ہیں، مانگ کے ارد گرد ابھار کر بنائے ہوئے بال، گچھ دار بال بنانا
سنسکرت
gufaa
गुफ़ाگُفا
پہاڑ کے بیچ کی جگہ ، گہا، غار، چھپنے کی جگہ (گپھا کا ایک املا جو غلط ہے)
سنسکرت
gupphaa
गुप्फाگُپّھا
پُھندنا، جو ریشہ یا چاندی سونے کے تاروں کو اکٹھا کرکے ٹوپی میں لٹکاتے اور بوٹ میں بھی بان٘دھتے ہیں، مان٘گ کے ارد گرد اُبھار کر بنائے ہوئے بال، گچھ دار بال بنانا
سنسکرت
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند