ریختہ ڈکشنری پر ',hUE' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
",hUE" کے معنی
ریختہ لغت
hu.e
हुएہُوئے
ہوا (ہونا (رک) سے) کی مغیرہ حالت نیز ہونا (رک) کا ماضی جمع مذکر کے لیے ؛ تراکیب میں مستعمل.
huu
हूہو
۔(س۔ واؤ مجہول)۱۔ مونث(عو) پکارنے یا بلانے کی آواز۔۲۔مونث۔(ھ) بعض جنگلی جانوروں کی آواز۳۔(اردو) پرواہ نہیں کی جگہ۔؎
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند