ریختہ ڈکشنری پر ',jiQA' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
",jiQA" کے معنی
ریختہ لغت
jiyaa
जियाجِیا
جی، جان، روح
سنسکرت, فارسی, ہندی
jiikaa
जीकाجِیکا
رک: جیوکا ؛ وجہ معاش ؛ وظیفہ.
jiiqa
जीक़ाجِیقَہ
ایک مرصع زیور جو دستار کے اوپر بان٘دھا جاتا تھا، یہ ایک مخمل کا چھ انچ لمبا اور دو انچ چوڑا ٹکڑا ہوتا تھا جس کے درمیان میں سونے کا ایک مرصع ٹکڑا جڑا ہوتا تھا
jinaa
जिनाجِنا
جیسا، جس طرح
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند