لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
",o7Ut" کے معنی
ریختہ لغت
aTuuT
अटूटاَٹُوٹ
جو ٹوٹ نہ سکے، الگ نہ ہو، مستحکم، ناقابلِ تقسیم، ناقابلِ شکست، استوار، محکم، مضبوط
سنسکرت, ہندی
aTuT
अटुटاَٹُٹ
رک : اٹوٹ ، جیسے : مسلمانان عالم میں اخوت اسلامی ایک ایسا اٹٹ رشتہ ہے جسے دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں مل کر نہیں توڑ سکتیں ۔