لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
",ol0V" کے معنی
ریختہ لغت
alaav
अलावاَلاؤ
ہندی
الاؤ، ٹھنڈ سے بچنے کے لئے ہاتھ اور بدن تاپنے کے لئے جلائی جانے والی لکڑی، گھاس پھونس کا جلتا ہوا ڈھیر
alaav lagnaa
अलाव लगनाاَلاو لَگنا
الاو جلنا ، الاو کے لیے لکڑیوں وغیرہ کا ڈھیر کیا جانا.
alaav lagaanaa
अलाव लगानाاَلاو لَگانا
الاو روشن کرنا ، الائو کے لیے ایندھن ڈھیر کرنا.