لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
ریختہ لغت
Tanj
टंजٹَنْج
١۔ مستعد ، تیار ، آمادہ ، لیس ؛ ﴿صرافہ﴾ اول درجے کی بالکل کھری چانْدی ؛ بخیل ، خسیس ، کنجوس ؛ غیر مہذب ، بد تمیز ؛ کٹھور ، سن٘گ دل ؛ سخت
Tanj rahnaa
टंज रहनाٹَنْج رَہْنا
تیار رہنا ، لیس رہنا ، مسلح رہنا
Tanj banaa hu.aa hai
टंज बना हुआ हैٹَنْج بَنا ہُوا ہے
﴿بازاری﴾ تگڑا اور مستعد ہے ، ہر پرزے سے درست ہے۔
No records found
ریختہ ڈکشنری
اردو، ہندی اور انگریزی میں اردو الفاظ کے مفصل معانی تلاش کیجیے۔ الفاظ کو پسندیدہ کرکے اپنا ذاتی لفظ بینک بنائیے۔