لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
",wyH" کے معنی
ریختہ لغت
vaah miyaa.n
वाह मियाँواہ مِیاں
واہ بھئی ، واہ جی ، واہ صاحب
vaah-vaa
वाह-वाواہ وا
۱۔ کلمہء تحسین و تعریف و توصیف ، کیا کہنا ، کیا بات ہے ، کیا خوب نیز حیرت اور تعجب ظاہر کرنے کے لیے ، خوب ، اچھا ، (طنزاً بھی مستعمل) ۔
vaah kahnaa
वाह कहनाواہ کَہنا
تعریف کے کلمات کہنا ۔