لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"آستین" کے معنی
ریختہ لغت
aastiin utaarnaa
आस्तीन उतारनाآستین اتارنا
آستین پھاڑنا
aastiin ke phuul
आस्तीन के फूलآستین كے پھول
بیل بوٹے وغیرہ كے وہ نقش و نگار جو جامہ چین آستین میں بناتے ہیں
aastiin kaa chaak
आस्तीन का चाकآستین كا چاك
كف دار آستین كی وہ درز جو كلائی كی طرف كھلی رہتی ہے اور اس میں بٹن وغیرہ لگائے جاتے ہیں۔