لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"آلودگی" کے معنی
ریختہ لغت
aaluudagii
आलूदगीآلُودَگی
آلودہ سے ایک کیفیت، گندگی، نجاست، آلائش
naa-aaluudagii
ना-आलूदगीنا آلُودَگی
ملوث نہ ہونا، صفائی، بے نیازی
KHvaab-aaluudagii
ख़्वाब-आलूदगीخواب آلُودَگی
نیند کا خمار
havaa-aaluudgii
हवा-आलूदगीہَوا آلُودگی
(ماحولیات) گرد و غبار ، دخان ، گیس ، دھند ، بو ، دھوئیں یا بخارات جیسی آلودہ کرنے والی ایک یا ایک سے زیادہ چیزوں کی اتنی مقدار میں موجودگی کہ وہ انسانوں ، نباتات یا دوسری حیوانی زندگی کے لیے خطرناک اور ہلاکت خیز ہو یا وہ عام معمول کی خوش کن زندگی میں بغیر کسی وجہ کے مداخلت کرے (انگ : Air Pollution)
پلیٹس لغت
P