لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"احترام" کے معنی
ریختہ لغت
ehtiraam
एहतिरामاحْتِرام
عزت، حرمت، توقیر
ehraam
एहरामاِحْرام
(فقہ) عازمین حج یا عمرہ کا (فقہ میں بتائی ہوئی تفصیلات کے مطابق) نیت کر کے بن سلا کپڑا پہن لینے اور خوشبو وغیرہ ترک کردینے کا عمل، (حج یا طواف کعبہ ادا کرنے کا پہلا رکن)، حاجیوں کے پہننے کا بغیر سلا کپڑا، حج اور عمرہ کا ایک خاص کپڑا
ehtiraaman
एहतिरामनاحتراماً
احترام و تعظیم کے ساتھ، تعظیماً
ehtiraaf
एहतिराफ़اِحتِراف
کسی پیشہ یا فن میں کمال حاصل کرنا
پلیٹس لغت
A