لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"تالیف" کے معنی
ریختہ لغت
taaliif karnaa
तालीफ़ करनाتالِیف کَرْنا
ملانا، ربط و اختلاط پیدا کرنا، میل جول پیدا کرنا، پیوند کاری کرنا
ziyaa-taaliif
ज़िया-तालीफ़ضِیا تالِیف
ایک طرح کا عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی کی توانائی استعمال کرکے فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں، اس عمل سے درخت کاربن کی تحصیل روشنی میں کرتے ہیں، ضیا تالیف، نوری تالیف، نوری بیزی