لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"تبر" کے معنی
ریختہ لغت
tabar
तबरتَبَر
۱. ایک آلہ جس میں کلہاڑی کی طرح لمبا دستہ لگا ہوتا ہے ، درخت وغیرہ کاٹنے کے کام آتا ہے .
tabar lenaa
तबर लेनाتَبَر لینا
ہتھیار سن٘بھالنا ؛ تبر کی ضرب سہنا ، کلہاڑی وغیرہ کی چوٹ یا زخم کھانا .
tabar maarnaa
तबर मारनाتَبَر مارنا
کلہاڑی کا استعمال کرنا، لکڑ ہارے کا کام کرنا
tabar-KHuun
तबर-ख़ूनتَبَر خُون
عناب ، سنجلی نیز زبرخون ، شجر عناب ، عنابہ ؛ لاط ، Jupibe ؛ سرخ صندل کی لکڑی ، مجیٹھ ؛ ایک قسم کی پرازیلی درخت کی لکڑی ، بید ، بان ، صفصاف ، لاط : Tanagon
پلیٹس لغت
P