لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"تغزل" کے معنی
ریختہ لغت
taGazzul
तग़ज़्ज़ुलتَغَزُّل
عربی
غزل گوئی، عشقیہ مضامین نظم کرنا، عاشقانہ اشعار کہنا جو غزل کی صنف سے مصوص ہئیت میں ہوں
Gazal kahnaa
ग़ज़ल कहनाغَزَل کَہْنا
غزل تصنیف کرنا
 
                                     
                                                 
                                                 
                                                 
                                                 
 