ریختہ ڈکشنری پر 'ثانی' سے متعلق تفصیلی معانی تلاش کیجیے
"ثانی" کے معنی
ریختہ لغت
saanii
सानीثانی
جو ترتیب میں ایک کے بعد ہو، تین اور تیسرے سے پہلے، دوسرا، دوم
laa-saanii
ला-सानीلا ثانی
بے مثل، بے نظیر، یگانہ، یکتا، فرد، لاجواب
nazar-e-saanii
नज़र-ए-सानीنَظَرِ ثانی
دوبارہ غور و فکر، دوسری دفعہ یا مکرر غور کرنا
'aalam-e-saanii
'आलम-ए-सानीعالَمِ ثانی
(تصوّف) مرتبۂ واحدیت اور عالم صفات کو کہتے ہیں.
آپ اسے بھی پسند کر سکتے ہیں
ہماری پسند