لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"جاٹ" کے معنی
ریختہ لغت
jaaT
जाटجاٹ
بھارت کی ایک قوم جو عام طور سے کھیتی باڑی کرکے اپنا پیٹ پالتی اور راجپوتوں کے ۳۶ خاندانوں میں شمار کی جاتی ہے، بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جاٹ شیو کی جٹا ( گیسو سے پیدا ہوئے اس لیے انہیں جاٹ (جٹا کی طرف منسوب) کہا گیا
jaaT-gardii
जाट-गर्दीجاٹ گَرْدی
(تاریخ) جاٹوں کا حملہ اور لوٹ مار (سلطنت مغلیہ کے دور آخر میں منجملہ اور طبقات کے جاٹوں نے دہلی اور نواح میں فساد برپا کر رکھا تھا اور لوٹ مار مچائی تھی) .
hindu-jaaT
हिंदू-जाटہِندُو جاٹ
بھارت کی ایک قوم جو عام طور سے کھیتی باڑی کر کے اپنا پیٹ پالتی تھی ، راجپوتوں کی ایک شاخ جس کی بابت ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ شوجی جٹا (گیسو) سے پیدا ہوئے تھے اس لیے انہیں جاٹ (جٹا کی طرف منسوب) کہا گیا ۔
raajaa hu.e to kyaa hu.aa ant jaaT ke jaaT
राजा हुए तो क्या हुआ अंत जाट के जाटراجا ہُوئے تو کیا ہُوا اَنْت جاٹ کے جاٹ
کمینہ کِتنے ہی بلند مرتبہ پر پہنچ جائے اُس کی فِطرت نہیں بدلتی