لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"جج" کے معنی
ریختہ لغت
judge karnaa
जज करनाجَج کَرنا
جانْچ کرنا ، طے کرنا ، پرکھنا.
judge baiThnaa
जज बैठनाجَج بَیْٹھنا
مقدمے کی سماعت کے لیے عدالت میں جج کا مقرر ہونا .
session-judge
सेशन-जजسِشَن جَج
جج جو سنگین مقدمات میں فوجداری مقدمات کا فیصلہ جیوری کے مشورے سے کرتا ہے .