لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"جولاہے" کے معنی
ریختہ لغت
jolaahe
जोलाहेجُولاہے
جلاہا کی جمع، پارچہ باف، نور باف، کپڑا بننے والا، ریاضت میں مشغول سالک، پانی کے ایک کیڑے کا نام، برساتی کیڑا
bin jolaahe 'iid
बिन जोलाहे 'ईदبن جولاہے عید
bin jolaahe 'iid nahii.n
बिन जोलाहे 'ईद नहींبن جولاہے عید نہیں
ضرورت پر معمولی آدمی بھی اہمیت اختیار کر لیتا ہے
bin jolaahe namaaz nahii.n, bin Dholak taqriir nahii.n hotii
बिन जोलाहे नमाज़ नहीं, बिन ढोलक तक़रीर नहीं होतीبن جولاہے نماز نہیں، بن ڈھولک تقریر نہیں ہوتی
بغیر مناسب انتظام کے کوئی چیز درست نہیں ہوتی