لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"خرقہ" کے معنی
ریختہ لغت
KHirqa-e-samaa'
ख़िर्क़ा-ए-समा'خِرقَۂ سَماع
(تصوف) خرقۂ سماع وہ ہے جو شیخ سماع میں بحالت وجد اپنا کوئی ملبوس قوّال کو دے.
KHirqa-ul-iraada
ख़िरक़ा-उल-इरादाخِرقَہُ الاِرادَہ
(تصوف) ایسا خِرقہ جس کا کوئی شخص اپنے شیخ سے خواستگار ہوتا ہے اور اُس کے قبول کرنے سے وہ بے چُوں و چرا فرماں برداری کا پابند رہتا ہے.
KHirqa pahan.naa
ख़िर्क़ा पहननाخِرقَہ پَہَننا
۔جب کسی کو سجادہ نشین کرتے یا خلیفہ بناتے ہیں اس کو خرقہ پہناتے ہیں۔