Urdu Dictionary
Find meanings of Urdu words especially used in sher o shayari. Please type the word in search box to get its meaning.
Dictionary matches for "خیریت"
REKHTA DICTIONARY
KHiirii
ख़ीरीخِیری
Persian, Sanskrit
ایک چھوٹا مما پیڑ ہے، اس میں پھول لگتے ہیں اور یہ ساقدار ہوتا ہے، ساق کے اوپر بہت سی شاخیں پیدا ہوتی ہیں، چھال کا رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے اور پتوں پر تھوڑا سا رواں کھڑا ہوتا ہے، ساق کے اوپر کے حصے میں پھول آتا ہے، کئی رنگ کا ہوتا ہے، زرد، سفید، سرخ اور نیلا، اسے منشور بھی کہتے ہیں