لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"رقابت" کے معنی
ریختہ لغت
raqaabat
रक़ाबतرَقَابَت
نگہبانی، پناہ، حفاظت، وہ نوک جھونک جو ہم پیشکی یا ہمسری کی بنا پر ہوتی ہے (خصوصاً ایک معشوق کے دو عاشقوں میں)، ہمسرانہ چشمک، حریفوں کا باہم رشک یا مقابلہ
valadii-raqaabat
वलदी-रक़ाबतوَلَدی رَقابَت
جو ماں باپ کی توجہ یا محبت میں کمی بیشی، سگے بہن بھائیوں کی باہمی دشمنی کے باعث ہو
jinsiyat-valadii-raqaabat
जिंसियत-वलदी-रक़ाबतجِنْسِیَت وَلَدی رَقابَت
ایک ہی ماں باپ کے بچوں میں پائی جانے والی چشمک، سگے بھائیوں کی باہمی دشمنی