لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"رکھتے" کے معنی
ریختہ لغت
peT sab rakhte hai.n
पेट सब रखते हैंپیٹ سب رکھتے ہیں
مادی ضروریات سب کی ہوتی ہیں، سب کو بھوک لگتی ہے، سب کو خوراک چاہیئے
bahuu beTii sab rakhte hai.n
बहू बेटी सब रखते हैंبہو بیٹی سب رکھتے ہیں
اس شخص کو تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں جو غیرعورتوں کی طرف دیکھے
kahii.n paa.nv rakhte hai.n kahii.n pa.Dtaa hai
कहीं पाँव रखते हैं कहीं पड़ता हैکَہیں پاؤں رَکھتے ہیں کَہیں پَڑتا ہے
۔ نشہ یا ضعف سے یہ حالت ہے کہ ہر قدم پر لڑکھڑاتے ہیں اور گرے جاتے ہیں۔ ؎
apnii liTTii par sab aag rakhte hai.n
अपनी लिट्टी पर सब आग रखते हैंاپنی لِٹّی پر سب آگ رکھتے ہیں
ہر ایک اپنے لئے کوشش کرتا ہے، اپنی روٹی سب سینکتے ہیں یعنی سب اپنا غرض دیکھتے ہیں