لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"رکھیں" کے معنی
ریختہ لغت
kyaa yaad rakhe.nge
क्या याद रखेंगेکیا یاد رکھیں گے
مدت تک یاد رکھینگے یا احسان مند رہیں گے
haath dho rakhe.n
हाथ धो रखेंہاتھ دھو رَکھیں
مایوس ہوجاؤ ، اُمید مت رکھو (عموماً اس موقعے پر مستعمل جب کوئی کسی نالائق سے کسی کام آنے کی امید رکھے) ۔
naukarii tah kar rakhe.n
नौकरी तह कर रखेंنَوکَری تَہہ کَر رَکھیں
نوکری رہنے دیں ، نوکری کی پروا نہیں ، نوکری سے بے پروائی کے اظہار کے موقعے پر کہتے ہیں (ما
apnaa naam na rakhe.n
अपना नाम न रखेंاَپنا نام نَہ رَکھیں
(کسی شرط یا دعوے پر اصرار کے لیے)ایسا ضرور ہوگا، ایسا ہونا یقینی ہے