لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"زین" کے معنی
ریختہ لغت
ziin
ज़ीनزِین
چمڑے وغیرہ کی وہ نشست جو سوار کے بیٹھنے کے لیے گھوڑے کی پیٹھ پر کَسی جاتی ہے، کاٹھی، چار جامہ
ziin karnaa
ज़ीन करनाزِین کَرنا
گھوڑے پر زِین کَسنا
ziin honaa
ज़ीन होनाزِین ہونا
گھوڑے پر سوار ہونا