لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"سات" کے معنی
ریختہ لغت
saat
सातسات
(قمار بازی) مولہی کے کھیل میں ۳ یا ۷ یا ۱۱ یا ۱۵ کوڑیاں، چت آنا اور چوسرکے کھیل میں پانسوں کا اس طرح پڑنا کہ ایک پر پانچ دائرے اور دو پر ایک ایک دائرہ شُمار ہو
nau-saat
नौ-सातنو سات
پیداوار کی ایک تقسیم جس میں زمیندار نو حصے اور کاشتکار چھ حصے لیتا ہے
saat-bhaa.ii
सात-भाईسات بھائی
چھوٹی چِڑیاں جو سات کی ٹولیاں بنا کر رہتی ہیں.
پلیٹس لغت
H
H