لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"سارنگی" کے معنی
ریختہ لغت
saarangii
सारंगीسارَن٘گی
چھاتی سے لگا کر بجایا جانے والا ساز جس میں لکڑی کے خول پر چار تان٘ت کی تانیں اور عموماً تیرہ طربیں ہوتی ہیں، تاروں پر کمان٘چہ پھیر کر بجایا جاتا ہے، غچکا، غچکی
saara.ngii-retnaa
सारंगी-रेतनाسارَنگی ریْتنا
(طنزاً یا مزاحاً) سارنگی بجانا.
vilaayatii-saarangii
विलायती-सारंगीوِلایَتی سارَنگی
ایک ساز ؛ وائلن (Violin) ۔