لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"سرکاری" کے معنی
ریختہ لغت
sarkaarii
सरकारीسَرکاری
حکومت کا، سرکار سے منسوب، حکومت سے متعلق
sarkaarii-kaam
सरकारी-कामسَرکارِی کام
دفتر کا کام، کارِ سرکار، سرکار کے متعلق کام
sarkaarii-baaG
सरकारी-बाग़سَرکارِی باغ
وہ باغ جو عوام کے لئے ہو
taqsiim-e-sarkaarii
तक़्सीम-ए-सरकारीتَقْسِیمِ سَرکاری
(قانون) جو تقسیم معرفت اہلکار سرکار ہو