لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"سرکی" کے معنی
ریختہ لغت
paa.nv tale kii zamiin sarkii jaatii hai
पाँव तले की ज़मीन सरकी जाती हैپاؤں تَلے کی زَمین سَرکی جاتی ہے
۔ (عو) ۱۔ جب کسی مصیبت کے بیاں میں مبالغہ منظور ہوتا ہے یہ فقرہ کہتی ہیں۔ یعنی اس مصیبت سے زمیں کانپتی ہے۔ حواس باختہ ہوئے جاتے ہیں۔ ؎ ۲۔ کسی شرم کی بات پر نفرت اور بیزاری ظاہر کرنے کو بھی کہتے ہیں۔