لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"سیم" کے معنی
ریختہ لغت
sem
सेमسیم
ایک سبزی کا نام جس کی پھلیاں اور بیج پکا کر کھاتے ہیں، اس کی پھلیاں چوڑی اور چپٹی ہوتی ہیں
go-e-siim
गो-ए-सीमگوئے سیم
چاند
siim-saaraa
सीम-साराسِیم سارا
خالص چاندی ؛ (کنایۃً) بہت گورا چٹّا محبوب.