لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"شمشیر" کے معنی
ریختہ لغت
shamshiir
शमशीरشَمْشِیر
فارسی
شیر کے ناخن کی شکل کا ایک آہنی ہتھیار، خمیدہ تلوار، تلوار جو بیچ سے خمدار ہو، کٹار
mushiiruddaula
मुशीरुद्दौलाمُشِیرُ الدَّولَہ
عربی
شاہی خطاب جو بڑے بڑے امراء اور وزراء کو دیا جاتا تھا، سلطنت کا صلاح کار
shamshiir karnaa
शमशीर करनाشَمْشِیر کَرنا
تلوار سے جنگ کرنا