لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"صفیر" کے معنی
ریختہ لغت
safiir-e-KHvaab
सफ़ीर-ए-ख़्वाबصَفِیرِ خواب
نیند کا خرّاٹا.
safiir-jalii
सफ़ीर-जलीصَفِیر جَلی
سیٹی کی تیز آواز ، (مجازاً) وہ آواز جو حرف ص کو اس کے مخرج سے ادا کرنے میں منہ سے نکلتی ہے .