لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"ظریف" کے معنی
ریختہ لغت
zariifuttaba'
ज़रीफ़ुत्तबा'ظَرِیفُ الطَبَع
جس کی طبیعت میں مزاح اور شوخی کا مادہ زیادہ ہو، فقرہ باز، ہنسنے ہنسانے والا
zariif-tab'
ज़रीफ़-तब'ظَرِیف طَبْع
دل لگی کرنے والا ، ہنسوڑ، لطیف
zariif-mizaaj
ज़रीफ़-मिज़ाजظَرِیف مِزاج
جس کی طبیعت میں طنزو مزاح زیادہ ہو، مزاحیہ