لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"فرشتے" کے معنی
ریختہ لغت
nekii ke farishte
नेकी के फ़रिश्तेنیکی کے فَرِشتے
بھلائی یا احسان کرنے والے فرشتے ؛ (مجازاً) مصیبت میں کام آنے والے لوگ ۔
farishte KHaa.n se la.Dnaa
फ़रिश्ते ख़ाँ से लड़नाفرشتے خاں سے لڑنا
بڑے سے بڑے استاد سے لڑنا، موت سے بھی لڑ جانا
farishte ke ghar me.n KHaarishte
फ़रिश्ते के घर में ख़ारिश्तेفرشتے کے گھر میں خارشتے
ولی کے گھر میں شیطان۔ جب نیک اور شریف شخص کی اولاد بدکار ہوں تو کہتے ہیں