لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"قد" کے معنی
ریختہ لغت
qad
क़दقَد
انسانی جسم کی اون٘چائی (ایڑی سے لے کر چوٹی تک)، حیوانوں کی اون٘چائی پیٹھ تک، قامت، ڈیل، جسم کی لمبائی
qad karnaa
क़द करनाقَد کَرنا
بڑھانا ، بڑھوتری ہونا .
sarv-qad
सर्व-क़दسَرْو قَد
پورے قامت کے ساتھ استادہ (عموماً تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کے موقع پر مستعمل)
پلیٹس لغت
P