لغت
لفظوں کے معنی دیکھنے کے لیے سرچ باکس میں ٹائپ کیجیے
"لکھو" کے معنی
ریختہ لغت
inhe.n bhii likho
इन्हें भी लिखोاِنہیں بھی لِکھو
ان کا نام بھی احمقوں کی فہرست میں درج کرلو ، یہ بھی برے احمق ہیں۔
in ko bhii likho
इन को भी लिखोاِن کو بھی لِکھو
یہ بھی بے وقوف ہیں ، انھیں بھی عقل کے اندھوں کی فہرست میں درج کرو